25 ستمبر 2012 - 20:30

سعودی ایماء پر کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سریاب روڈ پر محمد محسن نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔

ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردوں نے محمد محسن نامی شیعہ مومن کو سریاب روڈ پر نشانہ بنایا، دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں محمد محسن موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔شہید ہونے والے محمد محسن ڈپٹی ڈائریکٹرجیو لیکل سروے بتائے جارہے ہیں۔ کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعت) کے دہشتگرد فائرنگ کرنے کے بعد اپنے اباو اجداد کی طرح فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شہید کے جسد خاکی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے ڈپٹی دائریکٹر محمد محسن دفتر کے قریب رہائشی کالونی میں اپنی گاڑی سے  گھر سے دفتر جارہے تھے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

پورے پاکستان میں بلخصوص کوئٹہ شہر میں ایک منظم سازش کے تحت شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، سعوری ریال کے خاطر کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعت) اور لشکر جھنگوی کے دہشتگرد نہتے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہیں

نام آزاد جمہوری حکومت شیعہ مسلمانوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے، سکیورٹیا ادارے خود ان فرقہ پرست دہشتگردوں کو حفاظت فراہم کررہے ہیں۔ آزاد عدلیہ کہ چیمین افتخار چوہدری شیعہ نسل کسی پر خاموش نظر آتے ہیں۔

.....

/169